شورکوٹ کے رہائشی غلام عباس خان کی مالی امداد کی درخواست منظور

Published on April 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 346)      No Comments

ggg
جھنگ( یواین پی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بیلہ سربانہ تحصیل شورکوٹ کے رہائشی غلام عباس خان کی مالی امداد کی درخواست منظورکر لی ہے اس ضمن میں مذکورہ غریب ضرورت مند مریض کو 2لاکھ40ہزار237روپے کی سرکاری مالی امدادکی منظوری کا لیٹر وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ایم پی اے پی پی 88 میاں محمد اعظم چیلہ نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ مذکورہ درخواست دہندہ غلام عباس خان کو پیش کیا۔ بیلہ سربانہ تحصیل شورکوٹ کے رہائشی غلام عباس خان نے ایم پی اے میاں محمداعظم چیلہ کی وساطت سے وزیر اعلیٰ کو اپنے بیٹے جاوید عباس کے جگر کی پیوندکاری (لیور ٹرانسپلانٹ )کیلئے مالی امدادکی درخواست دی جس کو وزیر اعلیٰ کی طرف سے منظور کرتے ہوئے مذکورہ غریب مریض کی مالی مددکی گرانٹ کے احکامات جاری کئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes