اسلام آباد(یو این پی)چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ایک ہفتے کے دورے پر آج ترکی روانہ ہوں گےجسٹس ثاقب نثار قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔شیخ رشید کا کہنا ہے وزیراعظم کمیشن کے قیام کے حوالے سے سوچ سمجھ کر انتظار میں تھے سیکرٹری قانون کا کنٹریکٹ جمعہ کو ختم ہو اور چیف جسٹس چھٹی پر جائیں اسی کا انتظار تھا۔