کراچی : خواجہ سرا ایک بار پھر محکمہ سوشل ویلفیئر کے خلاف سڑکوں پر آگئے

Published on April 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 465)      No Comments

222
کراچی(یواین پی) سائیں سرکار کے محکمہ سوشل ویلفیئر  کیخلاف خواجہ سرا ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے  سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاج اورشدید نعرے بازی کی ۔تفصیلات کےمطابق سندھ اسمبلی کے سامنے  اپنا حق مانگتے والے خواجہ سرا سنا رہے ہیں سائیں سرکار کی کرپشن کی ایک اور داستان سندھ کے محکمہ سوشل ویلفئیر ڈپارٹمنٹ میں پندرہ کروڑ کی رقم خرد برد ہوئی تو خواجہ سرا ہوگئے آپے سے باہرکوئی گاڑی  پر لیٹا توکسی نے موٹرسائیکل سوار کے سامنے اپنا دکھڑارویا۔احتجاج کرتے خواجہ سراووں نے سائیں سرکار کو دکھڑا سنایا  تو وہ بھی  مخصوص انداز میں خواجہ سراء نے سوال اٹھایا کہ سائیں سرکار انکا حق کب دیگی ۔خواجہ سراوں نے محکمہ سوشل ویلفئیر ڈپارٹمنٹ کے خلاف نعری بازی بھی کی اور پولیس سے مذاکرات کے بعد اپنا احتجاج ختم کر دیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy