چیف جسٹس انور ظہیر جمالی وطن واپس پہنچ گئے

Published on April 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 374)      No Comments

333
کراچی(یواین پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی ایک ہفتے کے دورے کے بعد استنبول سے کراچی پہنچ گئے ہیں ۔تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس اپنا غیر ملکی دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ،پاناما سکینڈل کی تحقیقات کیلئے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئی ہیں ۔اب کمیشن بنے گا یا نہیں ایک دو روز میں پتہ چل جائے گا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy