اسلام آباد(یواین پی)نامور صحافی خوشنود علی خان کی والدہ اوربیرسٹر عمار خوشنود کی دادی طویل علالت کے بعد وفات پا گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق خوشنود علی خان کی والدہ کی نماز جنازہ آج بروز اتوار اسلام آباد کے سیکٹرH-8کے قبرستان میں دوپہر دو بجے ادا کی جائے گی۔