کبڈی ایشیاء کپ: نیپال اور بھارت کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

Published on May 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 574)      No Comments

333
لاہور(یو این پی) لاہور میں ہونے والے کبڈی ایشیاء کپ میں شرکت کے لئے نیپال اور بھارت کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں جنہیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے کوچوں کے ذریعے منزل مقصود تک پہنچایا گیا واضع رہے کہ کبڈی ایشیاء کپ 2 مئی کو لاہور میں ہوگا دونوں ٹیموں کو سخت سیکیورٹی میں شہر لایا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题