سیف اور کرینہ کپور 2014ء میں اپنے نئے گھرمنتقل ہوں گے

Published on November 25, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 615)      No Comments

\"1\"
ممبئی (یو این پی) بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان اور کرینہ کپور 2014ء میں اپنے نئے گھرمنتقل ہوں گے، دنوں کی شادی گزشتہ برس 16 اکتوبر کو ہوئی دونوں میاں بیوی نے اپنے نئے گھر میں پوجا کی اورگھر کے ٹیرس میں گانے کی محفل سجائی، یہ گھر ان کے موجودہ گھر سے کچھ ہی فاصلے پر ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق یہ گھربالکل تیارہے لیکن دونوں میاں بیوی کے مصروف شوٹنگ شیڈول کے باعث انہیں نئے اپارٹمنٹ کی تزئین وآرائش کیلئے بالکل وقت نہیں مل رہا انہوں نے گھر کی تزئین وآرائش کیلئے انتہائی معروف ڈیزائنرکی خدمات حاصل کی ہے اور وہ جلد ہی نئے گھر میں منتقل ہو جائیں گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy