بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار بھی جوتا کلب میں شامل ہوگئے

Published on May 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 967)      No Comments

04
 پٹنہ(یو این پی)بھارتی صوبے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار بھی جوتا کلب میں شامل ہوگئے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ نتیش کمار کو پٹنہ میں جوٹا پڑ گیا ۔جوتا پڑنے کے بعد بھارتی ریاست بہار کے وزیرا علی بھی جوتا کلب کے ممبر بن گئے ہیں ۔وزیر اعلی کو اس کے گھر میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ عوامی دربار سے مخاطب تھے ۔پولیس نے مطابق نوجوان سوال پوچھنے کیلئے ہی کھڑا ہوتھا کہ اس نے جوتا چلا گیا ۔موقع پر موجود پولیس اسے اٹھا کر لے گئی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy