اسلام آباد(یواین پی) پاکستانی دبئی میں پراپرٹی کے تیسرے بڑے خریدار بن گئے، 250 ارب کی جائیدادیں پاکستانیوں کی ملکیت ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق جائیدادیں خریدنے والے ممالک میں بھارت کا پہلا اور برطانیہ کا دوسرا نمبر ہے، پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جو دبئی میں جائیدادوں کا مالک ہے۔ دبئی میں پاکستانیوں کی ملکیت میں جائیدادوں کی مالیت 250 روپے ہے۔