مدینہ منورہ ( یوا ین پی))تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی ،یواین پی کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جو دوروزہ دورہ پر عمرہ کے لئے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں نے ہفتہ کو روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے مسجد نبویؓ میں نماز ظہر ادا کی ہے جبکہ ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کیے ہیں