اوورسیز جرنلسٹس فورم کے جنرل سیکرٹری سید ولید بخاری پر قاتلانہ حملہ

Published on May 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 327)      No Comments

bhu
اسلام آباد (زکیر بھٹی )ساوتھ  افریقہ میں  مقیم سئینر صحافی اوورسیز اینڈ پاکستانی جرنلسٹس فورم کے جنرل سیکرٹری  سید ولید بخاری پر قاتلانہ حملہ.  فائرنگ کے نتیجے میں  ان کے ساتهی گولیاں لگنے سے شدید زخمی تفصیل کے مطابق .ساوتھ  افریقہ کے شہر ڈربن میں مقیم سئینر صحافی اوورسیز اینڈ پاکستانی جرنلسٹس فورم کے جنرل سیکرٹری   سید ولید بخاری اور ان کے دوست  پر نامعلوم افراد  نے فائرنگ کی دی جس کے نتیجے میں سید ولید بخاری کے ساتھی جن کو تین  گولیاں لگنے سے شدید  زخمی ہوگئے. جن کو  ہسپتال منتقل کر دیا گیا  جب کہ سید ولید بخاری صاحب معجزانہ طور پر بچ گئے چیئرمین اوورسیز اینڈ پاکستانی جرنلسٹس فورم  قصیر خان پتافی صدر  فرح ناز صاحبہ. نائب صدر سید کمال حسین شاہ  مرکزی جنرل سیکرٹری اظہار خان نیازی اور مرکزی جوائنٹ سیکرٹری زکیر احمد بهٹی نے مشترکہ بیان میں کہا کہ اوورسیز میں  مقیم  تمام افراد کی جان و مال کی حفاظت کرنا  ہر ملک  کی  سیکورٹی فورسز کا فرض ہے   اس غیر انسانی عمل کے خلاف احتجاج کرتے  ہیں  اور حکومت ساوتھ  افریقہ سے  اپیل کرتے ہے کہ ملزمان کو گرفتار کیا جائے.اور کیفرکردار تک پہنچایا  جائے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题