بلاول بھٹو کا لاہور میں دهرنا دینے والے کسانوں کی حمایت کا اعلان

Published on May 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments

555
لاہور (یو این پی )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا لاہور میں دهرنا دینے والے کسانوں کی حمایت کا اعلان ۔ کہتے ہیں کاشتکاروں کو کسان دشمن حکومتوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے لاہور میں دھرنا دینے والے کسانوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاشتکاروں کو کسان دشمن حکومتوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماوں کو کسانوں کے دهرنے میں شریک ہونے کی ہدایت کی ہے۔ پنجاب آرگنائزنگ کمیٹی کے رہنما چوہدری منظور اور رانا فاروق بلاول بھٹو کی ہدایت پر مال روڈ کے دهرنوں میں شریک ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes