تربیلہ غا زی(یوا ین پی)ثوبیہ قتل کا ڈراپ سین ڈرائیور نے قتل آلہ قتل سمیت گرفتار،دس روز قبل تھانہ غازی کی حدود سے قتل شدہ شادی شدہ خاتو ن کی نعش ملی تھی والدین کی رپورٹ پر پو لیس نے تفتیش شروع کی تو قاتل ٹیکسی ڈرائیور عاصم شہزاد ولد ریاض ساکن حسن پور نکلا آلہ قتل بر آمد ملز م نے قتل کا اعتراف کرلیا وجہ رقم کی لین دین بتا رہا ایک روزہ پو لیس کو قاتل کا ریما نڈز بھی مل گیا۔