آج کا دن تاریخ میں

Published on May 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 702)      No Comments

22
اسلام آباد(یو این پی ) آج کا دن تاریخ میں  22 مئی   1972سیلون میں نئے آئین کے نفاذ کے بعدملک کا نام تبدیل کرکے سری لنکا رکھا گیااور دولت مشترکہ میں شمولیت اختیار کی
 آج کا دن تاریخ میں  22 مئی 1942میکسیکو نے جرمنی اور جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
 آج کا دن تاریخ میں  22 مئی1933تجارت کا عالمی دن پہلی بار منایا گیا
 آج کا دن تاریخ میں  22 مئی1927چین کے علاقے نین شین میں آٹھ اعشاریہ تین کی شدت سے آنے والے زلزلے سے دولاکھ افراد ہلاک ہوئے
 آج کا دن تاریخ میں  22 مئی1762سوئیڈن اور ایران نے امن معاہدے پر دستخط کیے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题