حکومت پنجاب کاصوبہ بھرکے پولیس اہلکاروں کوبازوپرقومی پرچم آویزاں کرنے کی ہدایت

Published on May 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 405)      No Comments

images
لاہور(یواین پی)حکومت پنجاب کاصوبہ بھرکے پولیس اہلکاروں کوبازوپرقومی پرچم آویزاں کرنے کی ہدایت۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے پولیس افسران کوہدایت کی ہے کہ وہ ایلیٹ پولیس، ڈسٹرکٹ پولیس، ٹریفک پولیس، پٹرولنگ پولیس اورہائی وے پولیس کے افسران واہلکاران کوبازوپرقومی پرچم آویزاں کریں اورجوافسریااہلکاروردی پہنے ہوئے بازوپرقومی پرچم آویزاں نہ کرے اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اوررپورٹس بھی ارسال کی جائیں اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہ کی جائے گی حکومتی احکامات پرضلعی پولیس نے عملدرآمدکرتے ہوئے تمام افسران واہلکاران کوآگاہ کردیاہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy