ہر ی پورشہر میں جعلی کر نسی کی گردش 5000،کے نوسر بازپانچ جعلی نوٹ دے کر رفوچکر

Published on May 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 522)      No Comments

Noot
ہر ی پور(یواین پی)ہر ی پورشہر میں جعلی کر نسی کی گردش 5000،کے5نوٹ دے کر فرار ،نوٹ دینے والے دو افراد افغانی موٹر سائیکل سوار بتائے جا تے ہیں،تفصیلات کے مطابق ہر ی پور شہر میں جعلی کر نسی کی زور پکڑ گئی مو ضع پا نڈک میں جنر ل سٹور پر دو نامعلو م افغا نی موٹر سائیکل پر آئے اور اشیاء خوردونوش ہو ل سیل پر خرید کر گاڑی پر لوڈ کیں اور پا نچ نوٹ 5000ہزار وپے والے دوکا ندر کو دیے اور ساما ن لے کر رفو چکر ہو گئے جب دکا ندار نے نوٹ کی ج انچ پڑتال کی تو تما م جعلی نکلے دوکا ندار ہاتھ ملتے رہ گیا اور پسنے چھوٹ گئے تاہم شر مندی و ذلت سے بچنے کے لیے پو لیس کو اطلا ع نہیں دی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme