اسلام آباد(یو این پی)وزیراعظم آئین کے تحت تین ماہ کی مجموعی چھٹی لے سکتے ہیں وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے وزیراعظم آرٹیکل نوے کے تحت وزرا کے ذریعہ کام کر سکتے ہیں جبکہ آئین کے مطابق وزیراعظم کو کسی کو نامزد کرنے کی ضرورت نہیں وہ صحت یا نجی امور کی فوری وجوہات پر کسی بھی وقت چھٹی پر جا سکتے ہیں۔