لاہور (یوا ین پی)لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)کے مطابق اورنج لائن میٹروٹرین پروجیکٹ کے باعث آج ( اتوار )29مئی کوصبح7:30سے دن10بجے تک” میوہسپتال” کو بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔صبح7:30سے دوپہر1:30بجے تک فیڈرز:میوہسپتال،انارکلی،بنک سکوائر،لیڈی ایچی سن،ہائیکورٹ،شاہ عالم(میکلوڈ روڈگرڈ)صبح7:30سے دن10بجے تک فیڈر:سی ٹی او(قرطبہ گرڈ)سے بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔