آج کا دن تاریخ میں30 مئی

Published on May 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 777)      No Comments

30
لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں30 مئی 2004 کراچی میں مفتی نظام الدین شامزئی کی شہادت کے بعد شدید ہنگامہ آرائی ہوئی
آج کا دن تاریخ میں30 مئی 1998 شمالی افغانستان میں چھ اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے سے پانچ ہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں30 مئی1259 ڈنمارک کے بادشاہ کرسٹوفر اول کا انتقال ہوا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog