اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں یکم جون 2007برطانیہ میں عوامی مقامات پرسگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی
آج کا دن تاریخ میں یکم جون1935برطانیہ میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ متعارف کرایا گیا
آج کا دن تاریخ میں یکم جون1980کیبل نیوز نیٹ ورک( سی این این) نے اپنی نشریات کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں یکم جون دنیا کے بیشتر ممالک میں بچوں کا عالمی دن منایاجاتا ہے