ایسی لگ گئی عشق بیماری یار دے پیچھے رل گئے ریلیز ہو گیا

Published on June 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 703)      No Comments

LM
لاہور (بیورو چیف زکیر احمد بهٹی) درد بهری آواز فوک گلوکار ظہیر لوہار نے اپنے نئے گیت جو کہ ایک مشہور  انڈین کی کمپنی  نے ریکارڈ اور ریلیز کیا ہے  ایسی لگ گئی عشق  بیماری  یار دے پیچھے  رل گئے کے ساتھ  شاعر  سبحان انجم اور اس گیت کے موسیقار ایاز سونو   ہے گلوکار ظہیر لوہار نے یو این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا  کی انداز ریکارڈ  میوزک کمپنی نے میرا البم  تیار کیا  ہے جس کا ابهی ایک گیت ریلیز کیا ہے میں  اس البم  کی تیاری پر جناب اشتیاق مغل  اور خوشحال مجید  کا دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں  جنهوں نے اس کیسٹ کی تیاری پر میرے ساتھ  بہت زیادہ  تعاون کیا ہے اور یہ گیت  میرے چاہنے والوں کو بہت پسند آئے گا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog