آج کا دن تاریخ میں 5 جون

Published on June 5, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 728)      No Comments

5
اسلام آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں 5 جون2003    پاکستان اور بھارت میں گرمی کی شدت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوزکرگئی
آج کا دن تاریخ میں 5 جون 2006سربیا نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 5 جون1953امریکی سینیٹ نے چین کو اقوام متحدہ کا رکن بنانے کی درخواست مستردکردی
آج کا دن تاریخ میں 5 جون1944    جنگ عظیم دوم:ایک ہزار سے زائد امریکی بمبارجہازوں نے پانچ ہزار ٹن وزنی بم جرمنی کے اسلحہ خانے پرگرائے
آج کا دن تاریخ میں 5 جون1942    امریکا نے بلغاریہ،ہنگری ارو رومانیہ کے خلاف جنگ کااعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 5 جون1882    ممبئی میں طوفان اور سیلاب سے ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 5 جون     ماحولیات کا عالمی دن

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes