دو سو روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

Published on June 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,012)      No Comments

05
فیصل آباد (یو این پی )سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے زیرِ اہتمام 200 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی 66 ویں قرعہ اندازی (کل) بدھ کو فیصل آباد میں منعقد ہوگی۔قرعہ اندازی میں پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے‘ جبکہ اڑھائی لاکھ روپے کے 5 انعامات اور اسی طرح 1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes