نئی اردو فلم ’’ میرا پیار‘‘ کا سکرپٹ مکمل اور عکس بندی عیدالفطر کے فورا بعد شروع ہوگی

Published on June 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,697)      No Comments

Khu
لاہور(یواین پی) نئی اردو فلم ’’ میرا پیار‘‘ کا سکرپٹ مکمل کر لیا گیا اور نئی اردو فلم ’’ میرا پیار‘‘ کی عکس بندی عیدالفطر کے فورا بعد شروع کر دی جائے گی تفصیل کے مطابق رائٹر و ڈائریکٹر خرم شہزادنے نئی اردو فلم ’’میرا پیار‘‘ کا سکرپٹ مکمل کر لیا ہے جس کی عکس بندی عیدالفطر کے فورا بعد شروع کی جائے گی فلم کی کاسٹ ابھی زیر غور ہے تاہم صائمہ حسنین ،پروان ،شہزاد رضا،حناخان،ارمہ احمد،کمال خان،کمال ادریس اور خرم شہزاد ڈائریکشن کے ساتھ ساتھ فلم میں مرکزی رول بھی ادا کر یں گے واضح رہے ان کی ایک پنجابی فلم ’’ پینڈو بادشاہ‘‘ بھی تیار ہے جو ماہ اگست میں ریلیز کی جا رہی ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme