اگلے دو روز کےدوران بالائی علاقوں میں پری مون سون کی بارشیں ہونگی : محکمہ موسمیات
Published on June 15, 2016 by admin ·(TOTAL VIEWS 630) No Comments
اسلام آباد(یو این پی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے دو روز کے دوران بالائی علاقوں میں پری مون سون کی اچھی بارش ہوگی، آج سے اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گرمی کی شدت کم ہو جائے گی۔دوسری طرف سندھ اور بلوچستان میں موسم بدستور خشک رہے گا۔