پُشت کی ہڈیوں سے بھاری وزن اُٹھانے کا عالمی ریکارڈ

Published on November 28, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 381)      No Comments

\"5\"

بیجنگ…کمر /پشت کی ہڈیوں سے وزن اُٹھانا مشکل ہی نہیں تقریباً ناممکن کام ہے لیکن چینی نوجوان کی مہارت دیکھئے ایسا کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے گینز ریکارڈ شو کے دوران چینی نوجوان فینگ یکزی نے کمر کی ہڈیوں کی مدد سے بھاری بھرکم وزن اُٹھاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔یکزی نے 51اعشاریہ4کلوگرام بھاری وزن پشت کی دو ہڈیوں کو سکیڑکر اُن کے درمیان اسڑنگ پھنسا کر اُٹھانے کا شاندار مظاہرہ پیش کیا اور اپنانام گینز ریکارڈ بک میں درج کرالیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题