وزیراعظم نے طارق فاطمی اور فواد حسن فواد کو لندن طلب کر لیا

Published on June 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 335)      No Comments

222
لندن(یو این پی)ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور انھوں نے لندن سے ہی ضروری ملکی امور انجام دینے شروع کر دیئے ہیں۔ اس ضمن میں وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی اور اپنے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو فوری طور پر لندن طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طارق فاطمی وزیراعظم نواز شریف کو ملکی صورتحال بالخصوص پاک افغان سرحدی امور پر بریفنگ دیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes