نوجوان برطانوی ممبر پارلیمنٹ مسز جُوکوکس قتل

Published on June 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 491)      No Comments

index
لیڈز ( شاہد جنجوعہ ) نوجوان برطانوی ممبر پارلیمنٹ مسز جُوکوکس قتل ؛ حملہ کرنیوالا ایک انہتاء پسند جنونی برطانوی نیشنل ہے جس نے خنجر اور پستول سے حملہ کیا اورعینی شاہدین کےمطابق وہ برٹن فرسٹ کے نعرے لگارہا تھا . اس افسوسناک واقعے پر پر فرد اور ساری کمینٹز افسردہ ہیں۔ اس انتہاء پسند نے اچانک مسز کوکس پر چڑھائی کردی اوراسکے ایک ہاتھ میں خنجر اور اور دوسرے میں فوجی پستول تھا جس سے اس نے ممبرپارلیمنٹ پ اچانک حملہ کیا اسے گولیاِں ماریں اور انتہاء پسندی اور دھشتگردی کی انتہاء کرکے ایک مسز جو کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ اسکے پاس یہ خنجر کہاں سے آیا اور پستول کہاں سے لی یہ جاننا بہت ضروری ہےیہ دلخراش واقعہ آج لیڈز میں پیش آیا جہاں لیبر پارٹی کے ٹکٹ ہر اسمبلی ممبرمنتخب ہونیوالی ایم پی “جو کوکس” یورپین ریفرنڈیم کی حامایتی تھیں اور اپنی رائے رکھنا یہ جمہوریت کا حسن ت یورپ میں رہنے کہ مہم میں پیش پیش تھیں اور یہ انکا جمہوری حق اور پارٹی پالیسی ہے مگر تنگ نظر کہلانے والے برطانیہ پہلے پارٹی کے نعرے لگاتے لگانیوالے تھامس نے آج غنڈہ گردی کی انتہاء,کردی,. ایک اطلاع کے مطابق وہ سابقہ فوجی ہے اور اسکے ہاس خنجر دیسی ساخت کا تھا جبکہ پستول عین ممکن ہے اس نے عرصہ دراز سے اپنے پاس چھپا رکھی ہو!
برطانوی تاریخ میں یہ دوسرا واقعہ ہے کہ پارلیمنٹ کے کسی ممبر کو کسی جنونی نے یوِں مارا ہو. اس سے پہلا ایسا دھشتگرد کا مظاہرہ 1990 میں میں اسوقت ہوا تھا آر ایف او اعلانیہ ایسے حملے کرتی تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق وہاں چند مسلم لیڈیز تھیں جنہوں نے فٹ پاتھ پر خون میں لت پت ایم پی کو ریسکیو کرنے میں ہرممکن کوشش کی . لیکن جو بھی اس کے نزدیک جات وہ اس پر خنجر تان لیتا اور گولی مارنے کیلئے پیچھا کرتا..
اس موقع پر حیرانگی کی بات یہ ہے کہ بعض میڈیا قاتل کو زھنی مریض بناکر پیش کرنے کی کوشش کررہا ہے جو انتہائی قابل مزمت ہے اور اس سے غیر جاندارانہ انکوئری پر فرق پڑھ پڑ سکتا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog