بارسلونا(یواین پی) ممتاز سہوترہ نے بارسلونا میں بد مت مذاہب کے علامہ چنگ وان سے ملاقات کی۔اور بین المذاہب آہنگی کے فروغ کے حوالہ سے بات چیت ہوئی۔ اور اگست ستمبر میں جاپان میں ہونے والی بین المذاہب کانفرنس پر بات چیت ہوئی۔ ممتاز سہوترہ اس کانفرنس میں شرکت کیلئے جاپان جائیں گے۔مٹینگ کے بعد ممتاز سہوترہ نے بدمت کے مذہبی رہنماؤں کیساتھ بارسلونا کی سیر بھی کی