قرآن کا ایک سیپارہ پڑھنے پر دو لٹر پٹرول کا تحفہ

Published on June 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 555)      No Comments

05
انڈونیشیا(یو این پی)  انڈونیشین ریاست کی زیر ملکیت گیس اینڈ آئل کمپنیوں نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اسلام کی فروغ اور ترویج کیلئے ایک آفر متعارف کروائی ہے۔جس کے تحت فیول سٹیشن سے مفت فیول حاصل کرنے کیلئے قرآن پاک کا ایک پارہ مکمل پڑھنا ہوگا، جس کے بعد موٹر سائیکل سوار کو 2 لٹر مفت فیول فراہم کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes