سرکاری عمارتوں میں المونیم سٹیل استعمال کرنے کا حکم

Published on June 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 461)      No Comments

03
 پشاور(یو این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے حکم دیا ہے کہ تمام سرکاری عمارتوں بشمول سکول، ہسپتال وغیرہ میں دروازوں، کھڑکیوں اور روشندانوں وغیرہ میں لکڑی کے سامان کی بجائے المونیم سٹیل استعمال کی جائے تاکہ صوبے میں جنگلات کو زیادہ سے زیادہ تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ اس امر کا اعلان محکمہ جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات خیبر پختونخوا کے تمام متعلقہ محکموں اور افسران کے نام جاری کردہ ایک مراسلے میں کیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题