لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں22 جون1957 سوویت یونین نے پہلی بار میزائل تجربہ کیا
آج کا دن تاریخ میں22 جون1941 جنگ عظیم دوم: جرمنی اٹلی اور رومانیہ نے سوویت یونین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں22 جون1812 نپولین کی فوج نے روس پر حملہ کیا