فیصل آباد: چور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

Published on June 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 424)      No Comments

07
فیصل آباد(یو این پی)منصور آباد میں چور کی شامت آ گئی۔ ساتھیوں کے ہمراہ نگہبان پورہ کے علاقے میں چوری کرنے آئے شخص کو گھر والوں کے شور وغل پر محلے داروں نے دھر لیا جبکہ اسکے باقی دو ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔ محلے داروں کی جانب سے چور کی خوب دھنائی کی گئی جس کے بعد اسے کھڑکی کے ساتھ باندھ دیا گیا۔ پولیس دو گھنٹے بعد موقع پر پہنچی تو شہریوں نے پولیس مخالف نعرے لگائے۔ پولیس اہلکار چور کو تھانے لے گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes