امجد صابری قتل ،پاکستان کی آئیڈیالوجی کو ٹارگٹ کیا گیا ،عامر لیاقت

Published on June 23, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,041)      No Comments

055
لاہور (یو این پی)معروف اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے امجد صابری کے قتل پر کہا کہ پاکستان کی آئیڈیالوجی کو ٹارگٹ کیا گیا ،ہمیں یہ دیکھناہیکہ پاکستان کی آئیڈیالوجی کے خلاف کون ہے۔یونی ویژن نیوزسے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دہشتگرد اپنے مقاصد حاصل کرنے کیلئے سافٹ ٹارگٹ کو نشانہ بنایا جا رہاہے۔عامر لیا قت نے کہا کہ جو بھی تاجدار حرم سنتا تھا اسے امجد صابری یاد آرہا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy