آج کا دن تاریخ میں24جون

Published on June 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 604)      No Comments

24
اسلام آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں24جون2008عراق میں علی حسن الماجد (کیمیکل علی )کو ایک لاکھ اسی ہزار کردوں کی ہلاکت میں ملوث ہونے پر پھانسی دے دی گئی
آج کا دن تاریخ میں24جون1985    خلائی شٹل جی اکیاون نے کامیابی سے مشن مکمل کیا،جس میں پہلے مسلمان عرب شخصیت سلطان بن عبدالعزیز السعود نے سفر کیا
آج کا دن تاریخ میں24جون1688    فرانس نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes