آئندہ ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشیں شروع ہو جائیں گی

Published on June 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 553)      No Comments

01
اسلام آباد (یوا ین پی) آئندہ ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشیں شروع ہو جائیں گی اور پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، زیریں سندھ ، مشرقی بلوچستان اور اسلام آباد میں اکثر علاقوں میں بارشوں کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم میر پور خاص، سکھر، بہاولپور،کوئٹہ، قلات اور ڈی جی خان ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy