وزیر اعظم کی لندن میں شاپنگ، وہیں عید منانے کا امکان

Published on June 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 372)      No Comments

02
لندن(یو این پی) وزیر اعظم نواز شریف ہارٹ سرجری کے بعد تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ ڈاکٹرز نے انہیں ابھی وطن آنے کی اجازت نہیں دی۔ اس لئے وہ برطانیہ میں ہی عید منائیں گے جس کی تیاریاں انہوں نے شروع کر دی ہیں۔وزیر اعظم نواز شریف نے برطانیہ میں عید کی شاپنگ کی۔ اس موقع پر کلثوم نواز بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ وزیر اعظم کو مکمل فٹ ہونے میں وقت لگے گا۔ وہ روزانہ چہل قدمی کرتے ہیں اور ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کرتے ہیں۔ وہ مکمل صحت یاب ہو کر وطن واپس آئیں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes