زکواۃاور فطرانہ غریب اور بیوگان کو دیکر اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنا افضل ترین عباد ت ہے چوہدری ناصرمحمود

Published on June 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 459)      No Comments

CE
جھنگ(یواین پی)رمضان المبارک میں زکواۃاور فطرانہ غریب اور بیوگان کو دیکر اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنا افضل ترین عباد ت ہے ان خیالات کا اظہارآل پاکستان عام آدمی پارٹی کے چیئرمین چوہدری ناصرمحمودنے اپنے ایک بیان میں کہاانہوں نے کہا کہ رمضان ا لمبار ک برکتوں،رحمتوں اور بخشش کا مہینہ ہے اللہ تعالیٰ اور حضور نبی کریم ﷺکی خوشنودی حاصل کرنیکا آسان ذریعہ غریب ،ناداربیو گان کو ا پنی خوشیوں میں شامل کرنا افضل ترین عبادت سے کم نہیں ہے اپنی مدد آپکے تحت معاشرے میں بہتر تبدیلی لانے کیلئے عملی طور پر کوشاں رہیں ہما را مذہب دین اسلام ہمیں ایک دوسرے لکی ہر ممکن مدد کرنیکا اور دکھ درد میں شریک ہونے کا درس دیتا ہے دنیا وآخرت میں کامیابی سے ہمکنار ہونے کیلئے حقوق العباد کی ادائیگی بے حد ضروری ہے قیامت کر روز وہی لوگ سرخرو ہونگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题