ایاز صادق نے قائم مقام صدر کے فرائض سنبھال لئے

Published on June 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 381)      No Comments

111
اسلام آباد (یو این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قائم مقام صدر کے فرائض سنبھال لئے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدھ کے روز قائم مقام صدر کے فرائض سنبھال لئے ہیں صدر مملکت ممنون حسین اور چیئرمین سینٹ رضا ربانی عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں ہیں اور ان کی عدم موجودگی کے باعث سردار ایاز صادق قائم مقام صدر کے فرائض سر انجام دیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes