لاہور(یواین پی) فوک گلوکار درد بهری آواز شاهد علی پرواز کا نیا ویڈیو البم 5 نمبر مکمل ہو گیا. فوک گلوکار شاهد علی پرواز نے یواین پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا یہ نیا البم تمام ناظرین کو پسند آئے گا اس البم میں 10 گیت ہےجن میں راتی 11 بجے آن لائن ہووی کراں گے گلاں فس بک تے.. ٹٹے دل وچوں آوندی اے آواز ویرنے تیرا گلیاں چہ روئے پرواز ویرنے اور یہ البم ٹی پی گولڈ کمپنی عید پر ریلیز کرے گی اس البم میں معروف ترین شعراء کرم کا کلام شامل کیا گیا ہے جن میں چوہدری نصیر احمد۔زکیر احمد بهٹی ۔ رانا جہانگیر ۔افضال کهرکهر۔ شفاقت علی ہےاور اس البم کی موسیقی ترتیب دی ہے موسیقار فدا حسین پومی صاحب نے اس البم کی ویڈیو اور آڈیو پر ہم نے خصوصی طور پر پہلے کے تمام البم سے مختلف کام کیا ہے جو میرے چاہنے والوں کو پسند آئے گا