لاہور(یو این پی) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے سابق صدر احسان مانی نے کہا ہے کہ بگ تھری کے بت کو توڑنے کی ضرورت ہے اور اسکے لئے قانون سازی ہونی چاہیے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بگ تھری نے کرکٹ میں توازن کو بگاڑ کر رکھ دیا ہے ۔ بگ تھری کے بت کو توڑنے کی ضرورت ہے اور اسکے لئے قانون سازی کرنے کی ضرورت ہے ۔