اسلام آباد(یو این پی ) فیصل مسجد میں نماز عید الفطر 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی دعوتہ اکیڈمی سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق نماز عید الفظرپروفیسر ڈاکٹر طاہر حکیم ، ڈین کلیہ شریعہ و قانون، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹیِ صبح 7:30 بجے فیصل مسجد میں پڑھائیں گے۔