اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں4جولائی1996 وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے حبکو پاور پلانٹ کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں4جولائی1995 حکومت سندھ نے شام کو چھپنے والے چھ اخبارات پر پابندی عائد کردی
آج کا دن تاریخ میں4جولائی1947 قانون آزادی ہند بل برطانوی دارالعوام میں پیش ہوا
آج کا دن تاریخ میں4جولائی2000سندھی زبان کے لوک فنکار اور صوفیانہ کلام گانے میں مہارت رکھنے والے الن فقیر کا یوم وفات
آج کا دن تاریخ میں4جولائی1946 فلپائن نے دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکا سے مکمل آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں4جولائی1884 فرانس نے ”مجسمہ آزادی“ اسٹیچو آف لبرٹی امریکا کو تحفے میں دیا
آج کا دن تاریخ میں4جولائی1776 امریکن کمانڈر جارج واشنگٹن نے برطانیہ کے ساتھ جنگ کے دوران ڈکلریشن آف انڈی پینڈنس پر دستخط کئے چار جولائی امریکا کی آزادی کا دن کہلاتا ہے
آج کا دن تاریخ میں4جولائی1954 جرمنی نے ہنگری کوشکست دے کر فٹ بال ورلڈ کپ جیت لیا
آج کا دن تاریخ میں4جولائی1187 صلیبی جنگ :صلاح الدین ایوبی نے معرکہ ء حطین میں شاہ یروشلم کو شکست دی