پشاور(یوا ین پی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا رکن قومی اسمبلی امیر حیدر خان ہوتی بیرون ملک عید منائیں گے ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے ذرائع کے مطابق امیر حیدر خان ہوتی نجی مصروفیات کے باعث ان دنوں متحدہ عرب امارات میں ہیں اور وہ عیدالفطر کے موقع پر وطن واپس آسکیں گے۔