کراچی پولیس کی کاروائی ، 22غیرملکی افراد گرفتار

Published on July 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 362)      No Comments

Hat-kari.1
کراچی ۔۔۔ اورنگی ٹاﺅن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 22غیرملکی افرادکو حراست میں لے لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پویس نے خفیہ اطلاع پر اورنگی ٹاﺅن کے علاقے سے 22افراد کو گرفتار کیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے ۔ گرفتار افراد کا تعلق بیرونی ممالک سے ہے ۔ ایس ایس پی اورنگی ٹاﺅن کا کہنا ہے کہ کارروائی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کی گئی ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题