تیسرا ٹی ٹونٹی: انگلینڈ کیخلاف پاکستان ویمن ٹیم شدید مشکلات کا شکار

Published on July 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 852)      No Comments

02
لندن ۔۔۔ انگلینڈ کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میں پاکستان ویمن ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔ اس وقت ٹیم کو 5اوورز میں جیت کیلئے مزید 90رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 6وکٹیں باقی ہیں۔ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 171کا ہدف دیا ہے۔پاکستان نے ابتک 4وکٹوں پر 15اوورز میں 81رنز بنا لئے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان کی ویمن ٹیم انگلینڈ سے تین ون ڈیز کی سیریز تین صفر اور تین ٹی ٹونٹی کی سیریز دو صفر سے پہلے ہی ہار چکی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes