سورة الفِیل ۔۔۔

Published on September 16, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 574)      No Comments

\"1\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں سے کیا برتاؤ کیا (1) کیا اس نے ان کی تدبیر کوبے کار نہیں بنا دیا تھا (2) اور اس نے ان پر غول کے غول پرندے بھیجے (3) جہاں پر پتھر کنکر کی قسم کے پھینکتے تھے (4) پھر انہیں کھائے ہوئے بھس کی طرح کر ڈالا
آیت نمبر 5

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes