Published on July 12, 2016 by admin ·(TOTAL VIEWS 593) No Comments
عارف والا(یواین پی) ڈینگی بخارسے 22سالہ نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا تفصیلاتکے مطابق نواحی گاؤں چکیانوالہ کا رہائشی محمدعظیم ڈینگی بخارمیں مبتلا رہنے کے بعد ہسپتال میں موت کی آغوش میں چلاگیا