بھارت نےکشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا کردی ہے: آسیہ اندرابی

Published on July 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 445)      No Comments

Aasia
سرینگر(یواین پی)حریت رہنما آسیہ اندرابی نے کہا ہے کہ  بھارت نے کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی ہے اور کشمیری پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں اس وقت پاکستان کا کردار بہت اہم ہے تاکہ کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہ جائیں۔میڈیاسے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے آسیہ اندرابی کا کہنا تھا کہ  بھارت نے کشمیر میں ظلم کی انتہاکردی ہے اور اب ایک بارپھر ہم پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔ان کا کہناتھا کشمیر کی تحریک ہزاروں معصوموں کے خون سے سینچی ہوئی ہے اور جب پاکستان کشمیریوں کے پیچھا کھڑا ہوتا ہے تو ہماری طاقت دوگنا ہوجاتی ہے اور اس تحریک کو بھی جلا ملتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں نے ہمیشہ پاکستان کا نعرے لگایا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes