ساڑے سات سو روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ’’کل‘‘ ہو گی

Published on July 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,016)      No Comments

prize3
راولپنڈی (یواین پی) 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ( جمعہ )کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog